Salman ahmad naziri
❣️ منت کے چراغوں کی کبھی روشنی تودیکھ🌹
❣️خواہش کے سرابوں کی کبھی تشنگی تو دیکھ🌹
❣️ دربار کی کھڑکی سے بندھے آس کے دھاگے 🌹
❣️انھیں با ندھنے والوں کی امید تو دیکھ🌹
❣️کل شب کسی تارے سے یہی پوچھا تھا ہم نے 🌹
❣️تو بھی کبھی ہما ری طرح ٹوٹ کر تو دیکھ 🌹
❣️وہ جسکی باتوں سے تو ریجھ گیا ہے 🌹
❣️اسکا وعدہ فراموش کی تو نیت تو دیکھ 🌹
❣️میرے نقش جو عام سے لگتے ہیں تم کو 🌹
❣️کبھی آئینہ میں خود کی تو تصویر تو دیکھ 🌹
❣️اب کون پھرسے بیٹھ کر تمھیں سوچےگا ہر پل🌹
❣️میری عمر کو تو دیکھ میری حالت کو تو دیکھ 🌹
از قلم سلمان احمد نزیری
آسی عباد الرحمٰن وانی
18-Oct-2021 10:09 AM
بہت خوب ماشاءاللہ
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
17-Oct-2021 11:30 PM
Nice
Reply
Salman Ahmad
17-Oct-2021 11:27 PM
Kya bat
Reply